تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کنگ خان آج اپنی نئی فلم را ون کا پروموآج ریلیز کررہے ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی …کرکٹ کا جادو تو ہر جگہ سر چڑھ کر بول رہا ہے اور ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں لگا ہے۔ایسے میں کنگ خان کیسے پیچھے رہ سکتے تھے۔پاکستان سے زخم کھائی ٹیم آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان عالمی کپ کرکٹ کے میلے کا آج اہم کوارٹر فائنل احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے اور کنگ خان اٹھانے چلے ہیں موقعے سے فائدہ اور کر رہے ہیں اپنی نئی مووی را۔ ون کا پرومو ریلیز،جس میں نظر آئیں گے وہ ایک نئے روپ میں ۔شارخ خان نے سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی اپنی فلم کی پبلسٹی شروع کردی ہے۔یہ فلم 7 ماہ بعد بڑے پردے کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.