تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جاپان میں زلزلہ اور سونامی، ہلاکتوں کی تعداد27ہزار سے تجاوز کر گئی

جنگ نیوز -
ٹوکیو...جاپان میں زلزلے اور سونامی سے ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں کی تعداد27 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔جاپانی اداروں کے اعدادوشمار کے مطابق زلزلے اور سونامی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد9ہزار8سو11 تک پہنچ گئی ہے۔اس سانحے میں17ہزار5 سو41 افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ 2ہزار7سو79 افراد زخمی ہوئے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.