تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہیری پو ٹر سیر یز کی آ خری فلم کا ٹریلر ریلز کر دیا گیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہیر ی پو ٹر سیر یز کی آ خری فلم Harry Potter and the Deathly Hallows Part 2 کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ہیر ی پو ٹر سیر یز کی یہ آ خری فلم 2D اور 3D فارمیٹ میں ریلیز کی جا ئے گی جو پندرہ جو لا ئی کو سینما اسکرینز کی زینت بنے گی ۔ واضح رہے کہ اس فلم کا پہلا پارٹ پینسٹھ کر وڑسے زا ئد کا بز نس کر کے ابھی تک ہیر ی پو ٹر سیریز کا سب سے کا میاب پارٹ ثا بت ہو ا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.