تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چین میں رنگا رنگ فیشن ویک شروع ہوگیا

جنگ نیوز -
بیجنگ …چین میں رنگا رنگ فیشن ویک شروع ہوگیا۔ریمپ پرپہلی پوزیشن حاصل کرنے کیلئے مختلف ممالک کے ڈیزائنربیجنگ پہنچ گئے۔بیجنگ کے گولڈن ہال میں ماڈلز ریڈ ، گولڈن اور بلیک کلرز میں جھلملائیں۔مسحور کن موسیقی کی دھنوں پرٹاپ ماڈلز کے ساتھ فلم اسٹارZhang Ziyi نے بھی کیٹ واک کی۔فیشن ویک31 مارچ تک جاری رہے گا،40 برانڈز کے29 فیشن شوسجائے جائیں گے جن میں بیس ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پیش کیے جائیں گے۔چائنا فیشن ویک1997 سے ہر سال منعقد کیاجاتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.