29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
سرائیکی صوبہ بنے تو ڈیرہ اسماعیل خان کو شامل کیا جائے،فیصل کریم کنڈی
جنگ نیوز -
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر سرائیکی صوبہ بنایا جائے تو ڈیرہ اسماعیل خان کو بھی اس میں شامل کیا جائے اور اگر خیبر پختون خواہ میں کسی کو اعتراض ہے تو ڈیرہ اسماعیل خان میں ریفرنڈم کر لیا جائے ۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں جیو نیوز کے نمائندے جمشید رضوانی سے ایک انٹرویو میں کہی ۔