تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

فہیم ،فیضان کے ورثا راولپنڈی میں ہیں،رانا ثنااللہ کا پھر دعوی

جنگ نیوز -
ٰاہور...پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ نے اپنے اس دعوے کو دہراتے ہوئے کہاہے کہ امریکی اہل کار ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیضان اور فہیم کے اہل خانہ راولپنڈی میں ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فہیم اور فیضان کے ورثا آخری مرتبہ راجا ارشاد ایڈووکیٹ کے ہمراہ دیکھے گئے تھے،19 ورثا کو دیت کی فراہمی کے انتظامات بھی انہوں نے ہی کیے، انہوں نے کہا کہ وہ اسپیکر کو تجویز دیں گے کہ ارکان اسمبلی کیلئے کرکٹ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اکٹھے دیکھنے کا بندوبست کیا جائے،اگر تجویز منظور ہوئی تو پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ق اور دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر میچ دیکھیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.