تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پاکستان کی 50فیصدآبادی آیوڈین کی کمی کے خطرے سے دوچار ہے،سیمینار

جنگ نیوز -
کراچی...طبی ماہرین نے خبردارکیاہے کہ پاکستان کی50فیصدسے زائدآبادی آیوڈین کی کمی کے خطرے سے دوچار ہے۔نیوٹریشن پروگرام سندھ کے اشتراک سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں سیمینارسے خطاب میں ڈاکٹر سریش کمار،ڈاکٹر در شہواراور دیگر طبی ماہرین نے بتایاکہ کئی امراض سے بچاؤکاموثراور سہل حل آیوڈین ملے نمک کامستقل استعمال ہے،ان کاکہناتھاکہ بغیر آیوڈین ملے نمک کی فروخت پرمکمل پابندی عائدکرنے کیلئے قانون منظوری کے آخری مراحل کے قریب ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.