تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پاک بھارت سیمی فائنل ،سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عام تعطیل کا اعلان وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ کی جانب سے کیا گیا ہے۔اس سے قبل وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سیمی فائنل کے موقع پر آدھے دن کی چھٹی کا اعلان کر چکے ہیں جبکہ کے ای ایس سی او پیپکو کی جانب سے پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان کیا جا چکا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.