29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
پاک بھارت میچ ،گھریلوصارفین کوبجلی کی فراہمی پہلی ترجیح ہوگی، نویدقمر
جنگ نیوز -
کراچی…انچارج وزیر برائے پانی و بجلی سید نوید قمرنے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیاں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ کے دوران گھریلو صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی پہلی ترجیح ہوگی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگومیں سید نوید قمر نے کہا کہ میج کے دوران ملک بھر کے اکثر علاقوں میں گھریلو صارفین کو بجلی کو یقینی بنایا جائے گا۔