تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

وزیر اعظم کا پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پرآدھی چھٹی کا اعلان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پر آدھے دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق30مارچ میچ کے دن تمام وفاقی سر کاری ادارے دن 12بجے بند ہو جائیں گے۔اس سے قبل کے ای ایس سی اور پیپکو بھی پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان کر چکے ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.