تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لندن : نا خنو ں پر51 ہزار ڈالر میں ہیرے لگوائیے

جنگ نیوز -
لندن …ہیر وں کو زیورات میں تواستعما ل کیا ہی جا تاہے تاہم ایک بر طا نوی کمپنی کی جا نب سےced Manicure Iکے نام سے دنیا کامہنگا ترین مینی کیور آفر کردیا گیا ہے جس میں نا خنوں پر ہیر ے بھی سجا ئے جا ئیں گے ۔اکیاون ہزار ڈالرما لیت کے اس مینی کیو ر میں ہاتھوں کی صفا ئی اور نا خنو ں کی ترا ش خراش کے بعد ان پر دس قیرا ط کے ہیروں سے سجا وٹ کی جا ئے گی جو ا ٓپ کے ہا تھو ں کوبھی دنیا کے قیمتی ترین ہاتھ بنا دیں گے ۔ ان ہیر وں کو ناخنو ں پر سے ہٹا نے کے بعد زیورات میں بھی استعمال کیا جا سکتاہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.