29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
فر ح خان اب ریمپ ما ڈلنگ بھی کر یں گی
جنگ نیوز -
ممبئی … کوریوگر افی اور ہد ایتکا ری کے میدان میں اپنی صلا حیتیں منو انے کے بعد فر ح خان اب ریمپ پر ما ڈلنگ بھی کریں گی ۔فرح خا ن اپنے دوست ہدا یتکا ر کر ن جو ہر کے ممبئی میں ہو نے والے ایک شو میں ریمپ پر جلو ہ گر ہونگی اور کیٹ واک کر کے ثا بت کر نے کی کو شش کریں گی وہ ایک ہر فن مو لا خاتو ن ہیں ۔ دیکھنا یہ ہے کہ دوسروں کواپنے اشاروں پر نچوا نے والی فر ح جب خو د ریمپ پر آ ئیں گی تو کیا کر یں گی ؟