تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو فون، کامیابی کیلئے دعا کی

جنگ نیوز -
لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو فون کیا اور ٹیم کی بھارت کے خلاف کامیابی کے لئے دعا کی۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کپتان شاہد آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ قوم تمام کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس کی توقع رکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ تمام کھلاڑی جوش و جذبہ سے کھیلیں گے اور ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.