تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی : ماڑی پور میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی : ماڑی پور میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے ماڑی پور میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمدکرلیا،پولیس کے مطابق ماڑی پور کے علاقے میں کارروائی کے دوران ایک ملزم واجد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ملزم نے نجی ٹیلی فون کمپنی کے منیجر کو ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا ۔ملزم نے ابتدائی کے تفتیش میں قتل اور ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا عتراف کیا ہے ۔ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.