تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی میں موسم صاف اور خشک رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔کراچی اوراسکے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 8 سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہو امیں نمی کا تناسب 28فیصد رہنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.