جنگ نیوز - صوابی…صوابی انٹر چینج کے قریب دھماکا سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔