تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مولانا فضل الرحمن کے جلسے ملتوی نہیں کئے جائینگے، جے یو آئی

جنگ نیوز -
پشاور...جمعیت علما اسلام ف خیبر پختون خوا کے سیکریٹری اطلاعات آصف اقبال نے کہا ہے کہ صوابی میں دھماکے کے بعد مولانا فضل الرحمان کے جلسوں کو ملتوی نہیں کیا گیا ہے۔آصف اقبال داؤد زئی نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوابی میں جلسہ جاری ہے جبکہ شام کو نوشہرہ میں جلسہ منعقد کیا جائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھماکا ناقص سکیورٹی انتظامات کے باعث ہوا۔ جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت مولانا فضل الرحمن کے دوروں سے گھبرائی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.