تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

شیخوپورہ:سیمی فائنل کے بینر لگاتے ہوئے کرنٹ سے2 مزدور ہلاک

جنگ نیوز -
شیخوپورہ...شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر پاک بھارت سیمی فائنل کے بینر لگاتے ہوئے2 محنت کش کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے قلعہ ورکاں کے قریب دو افراد صدام حسین اور احمد علی آہنی سیڑھی پر چڑھ کر بینر لگا رہے تھے کہ بجلی کے مین تاروں سے چھو گئے اور کرنٹ لگنے سے موقع پر دم توڑ گئے۔دونوں کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے دیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.