تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

میانمار کی کابینہ تحلیل، وزیراعظم نے صدارت سنبھال لی

جنگ نیوز -
ینگون...میانمار کے سرکاری ٹی وی کے مطابق کابینہ(junta) تحلیل کردی گئی۔جنتااسٹیٹ پیس اینڈ ڈیولپمنٹ سرکاری طور پرتحلیل کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظمThein Sein نے صدارت سنبھال لی ہے ۔اس تقریب میں میانمار آرمی کے کمانڈر ان چیف جنرلMin Aung Hlaing نے بھی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.