تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور: پاکستانی ٹیم کی فتح کیلئے دعائیں اور قرآن خوانی

جنگ نیوز -
لاہور...بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کامیابی کیلیے لاہور میں مختلف مقامات پر دعاؤں اور قرآن خوانی کا سلسلہ جاری ہے، بعض اداروں کی طرف سے کھلاڑیوں کیلئے مراعات کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔لاہور کے ایک مقامی ہوٹل کی لابی میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے قرآن خوانی کی جارہی ہے۔ان افراد کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کی کامیابی تک قرآن خوانی جاری رکھیں گے، ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک سال کیلئے فری قیام فراہم کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.