تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

دہشتگردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے، افغان ارکان پارلیمنٹ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…افعان اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے جسے مل کر جڑ سے اکھاڑنا ہو گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان وفد کے سربراہ سید اسحاق گیلانی نے دہشت گردی اور منشیات کے خاتمے کے لئے علاقائی کانفرنس کی تجویز دی۔ اس موقع سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین سینیٹر سلیم سیف اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کا وفد رواں سال مئی میں کابل کا دورہ کرے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.