تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سیمی فائنل میں شکست پرقوم سے معذرت خواہ ہوں، شاہدآفریدی

جنگ نیوز -
موہالی…پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے سیمی فائنل میں شکست پرقوم سے معذرت خواہ ہوں، 261رنزکاہدف حاصل کیاجاسکتاتھا،ہم نے جیتنے کی بھرپورکوشش کی،میچ کے اختتام پر روی شاستری سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم اوربھارتی قوم کومبارکبادپیش کرتاہوں۔ہم نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھی پرفارمنس دی۔ان کا کہنا تھاکہ وہاب ریاض نے بہت اچھی بولنگ کی لیکن کھلاڑی بیٹنگ کے دوران پارٹنرشپ نہ بناسکے، انہوں نے غیرذمے دارانہ شاٹس کھیلے۔آفریدی کا کہنا تھا کہ سچن ٹنڈولکرآج خوش قسمت رہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.