تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اخروٹ انسانی صحت کیلئے سب سے فا ئدہ مندخشک میو ہ ہے، تحقیق

جنگ نیوز -
واشنگٹن…ایک حالیہ امریکی تحقیق میں اخروٹ کو انسا نی صحت کے لیے سب سے زیا دہ فا ئدہ مند خشک میو ہ قرار دیا گیا ہے ۔تحقیق میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ طبّی فوائد کے لحا ظ سے اخروٹ دیگر خشک میو ہ جا ت کے مقا بلے میں پہلے نمبر پر ہے کیونکہ اس میں صحت کے لیے فا ئدہ مند اجزاء کی مقدا ر سب سے زیا دہ ہو تی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اخر وٹ میں مو جو د اجزاء دل کی بیما ریوں ، ہا ئی کو لیسٹرول اور بلندفشا رِ خو ن سمیت کئی بیماریوں سے محفو ظ رکھنے میں مد د دیتے ہیں لہذا اسے معمو ل کی غذا کا لا زمی حصہ بنا نا چا ہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.