تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

میڈونا کے خلاف تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا مقدمہ درج

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…مشہور پا پ گلو کارہ میڈونا پرافر یقی ملک ملا وی میں قائم ان کے فلاحی ادارے کے کا رکنو ں نے واجبا ت کی عدم ادائیگی کا مقدمہ در ج کروادیا ہے۔ آٹھ کار کنو ں کی جا نب سے دائر کیے گئے اس مقدمے کے مطا بق میڈونا کی جا نب سے انہیں ا ن کی تنخواہوں اور دیگر واجبات کی ادائیگی نہیں کی گئی اور ان کی نو کریاں بھی غیر منصفا نہ طر یقے سے ختم کر دی گئیں ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبلMadonnas Malawi Charity کی جا نب سے ملا وی میں لڑکیوں کے لیے اسکو ل قائم کر نے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم حال ہی میں منظر ِ عام پر آ نے والی خبر و ں کے مطابق ادا رے میں مالی اور انتظا می بے قاعدگیوں کے با عث اس منصو بے کو بھی ختم کردیاگیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.