تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:56

اداکار کنال کپور نے ڈان 2کی خاطر اپنی لمبی زلفیں کٹوا دیں

جنگ نیوز -
ممبئی...…لمبے بالوں کے لیے مشہوربھارتی اداکار کنال کپور نے ڈان 2کی خاطر اپنے بال کٹوا دیئے ہیں۔کنال کپور اپنی فلم رنگ دے بسنتی میں بھی چھوٹے بالوں کے ساتھ نظر آئے تھے اور اب ایک بار پھر ایسا کرنے جا رہے ہیں۔ ڈان سلسلے کی دوسری فلم ڈان 2دی چیس کنٹی نیوز کیلئے بھی۔سامنے آیا ہے کہ کنال اپنے بال کٹوا چکے ہیں اور چھوٹے بالوں کے ساتھ خوش ہیں۔یہی نہیں بلکہ کنال کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی آنیوالی کچھ فلموں کے لیے یہی لک برقرار کریں گے۔ واضح رہے کہ وہ ڈان 2میں ثمیر علی نامی مسلمان لڑکے کے روپ میں نظر آئیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.