19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:30
آ ن لائن لبا س خر یدنا آ سان،پسند کے لیے رو بو ٹ تیار
جنگ نیوز -
آ ن لا ئن خریداری کارحجا ن دنیا بھر میں تیزی سے مقبو ل ہو رہا ہے تاہم آ ن لائن کپڑ ے خر یدتے ہو ئے ایک پر یشانی یہ ہوتی ہے کہ نہ جانے یہ لباس ہما رے اوپر کیسا لگے گا ؟ اس پر یشا نی سے بچنے کے لیے ایک ایسا جدید رو بوٹ بنایالیاگیاہے جس کی قد و قامت دو سو مختلف جسمانی سائزز کے مطا بق تبدیل ہو جاتی ہے ۔ اب آ ن لا ئن کپڑ ے خرید تے ہو ئے آپ ا پنے نا پ کااندر اج کر یں تو ہو بہو آ پ کی قدو قامت کا روبوٹ مطلو بہ لبا س پہنے آ پ کے سامنے ہو گا، یو ں آ پ کو خرید نے سے قبل ہی با آ سانی اندا ز ہ ہو جا ئے گا کہ یہ لبا س آ پ پر کیسا لگے گا ۔