20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:53
امریکی سفارتخانے کااپنے شہریوں کے روکے جانے پر تحفظات کا اظہار
جنگ نیوز -
اسلام آباد. . .... .امریکا نے پشاور میں اپنے شہریوں کو موٹروے ٹول پلازہ پر روکے جانے کے واقعہ پر تحفظات کا اظہارکیا ہے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ کے ترجمان نے اپنے مختصر ردعمل میں کہا کہ پشاور ٹول پلازہ پر امریکیوں کو روکے جانے کا انہیں علم ہے اور امریکا کا اس معاملے پر تحفظات بھی ہیں ، ترجمان نے کہا کہ اس واقعہ کا مزید جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔