تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:8

بھارت کا پراہار میزائل کا تجربہ،150کلومیٹر تک مارکرسکتا ہے

جنگ نیوز -
نئی دہلی…بھارت نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل پراہار کا تجربہ کیاہے،میزائل تجربہ ریاست اڑیسہ کے علاقے چندی پور میں کیا گیا ،،میزائل مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے اور150کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پراہار چالیس کلومیٹر تک ما رکرنیوالے پناکا میزائل اور250سے350کلومیٹر تک مارکرنیوالے پرتھوی فور میزائل کے درمیان خلا کو پر کریگا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.