تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:56

مقبوضہ کشمیر میں خاتون سے فوجیوں کی زیادتی کے خلاف مکمل ہڑتال

جنگ نیوز -
سری نگر. . .. .. . . مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے ایک خاتون کو ہوس کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے بیشتر علاقوں میں شٹر ڈاوٴن ہے جبکہ ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسکول، کالجز اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں بھی تالے پڑے ہیں۔ بھارت فورسز کے ظم و بربریت کا یہ واقعہ Kulgam کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو اغواء کے بعد بھاتی فوجیوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کشمیری عوام،، سوپور میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم کی گرفتاری کیخلاف بھی سراپا احتجاج ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.