تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:14

چین ، ریلوے اسٹیشنو ں پر مسافر وں کا غصہ نکا لنے کیلئے پنچنگ بیگزنصب

جنگ نیوز -


شنگھا ئی . . . . . این جی ٹی…چین کے شہر شنگھا ئی میں ریلو ے اسٹیشن پر مسا فر وں کا غصہ نکا لنے کے لیے ایک انوکھا بندو بست کیا گیا ہے ۔ ایک بین الا قوامی کمپنی کی جانب سے شنگھا ئی کے ریلو ے اسٹیشن قدِّ آ دم پنچنگ بیگز لگا ئے گئے ہیں جن پر گھو نسے ا ور لا تیں ما ر کر نہ صرف ٹرین میں دو سرے مسا فروں سے لڑے بغیر غصہ نکا لا جا سکتا ہے بلکہ ٹرین کے انتظا ر میں کھڑے رہنے کے بجا ئے ورزش بھی کی جا سکتی ہے۔ ویسے یہ پنچنگ بیگ پاکستا نی ریلوے اسٹیشنوں پر بھی ضرور ہو نا چاہیے جن پر مسا فر ٹرینیں لیٹ آ نے کاغصہ نکا ل سکیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.