تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:33

خیبر ایجنسی:گھر کے اندر بارودی مواد کا دھماکا،پانچ افراد ہلاک،ذرائع

جنگ نیوز -
خیبرایجنسی…خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں ایک گھرکے اندر بارودی موادکا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ذرائع کے مطابق 3 بچے اور 2 خواتین جاں بحق ہوگئے ہیں۔مقامی انتظامیہ اور پولیس اس واقعے کی مزید تفتیش کررہے ہیں جس کے بعد ہی صورتحال واضح ہوسکے گی۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.