تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:55

کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلوداورموسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ گرم رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا نظام سندھ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود ہے جس کے باعث کراچی میں سمندر سے آنے والی جنوب مغربی ہوائیں رک گئی ہیں اورسمندرکے بجائے زمین سے ہوائیں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں چلنے لگی ہیں، مون سون کے نئے سٹم کے تحت کراچی میں تین سے چار روز تک گرمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔۔کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ دروجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.