تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:5

تھرپارکر:زائرین کی بس کھائی میں جا گری 10افراد جاں بحق

جنگ نیوز -


میرپور خاص…تھرپارکر کے نواحی علاقے میں زائرین کی بس طوفانی بارش کے باعث کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4خواتین سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ کھیسر گاوٴں کے قریب اس وقت پیش آیا جب زائرین کی بس تھر راجستان سرحد پر واقع درگا گل محمد شاہ غازی کی زیارت کے بعد عمر کوٹ واپس جا رہے تھے۔حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائی شروع کردی گئی۔زخمیوں اور ہلاکشدگان کو چھاچھرو کے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.