تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:17

امریکا میں ایک اور کساد بازاری کا امکان نہیں، سربراہ عالمی بینک

جنگ نیوز -
سنگاپور…جنگ نیوز… ورلڈ بینک نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کو ایک اور کساد بازاری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ورلڈ بینک کے سربراہ رابرٹ زوئیلک نے منگل کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں اس بات کا یقین ہے کہ امریکا ایک اور کساد بازاری کی لپیٹ میں نہیں آئے گا اور نہ ہی دنیا کے دوسرے ممالک کو اس قسم کے بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔ رابرٹ زوئیلک سنگاپور میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے کہ ان سے امریکہ کی اقتصادی صورتحال کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.