تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:31

ایبٹ آباد،اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانے والے دو غیرملکی گرفتار

جنگ نیوز -


ایبٹ آباد...اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانیوالے دو غیرملکیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ڈی پی او ایبٹ آباد کے مطابق بلا ل ٹاؤن سے خاتون سمیت دو غیرملکیوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ ان دونوں کی سفری دستاویزات چیک کی جارہی ہیں۔اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانے کی کوشش میں گرفتار دونوں غیرملکی ڈنمارک سے تعلق رکھتے ہیں ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.