تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:11

ایڈی مرفی آئندہ سال آسکر ایوارڈ کی میزبانی کیلئے منتخب

جنگ نیوز -


لاس اینجلس ... ہالی وڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار ایڈی مرفی آئندہ سال دنیا کے سب سے بڑے فلمی اعزاز آسکر ایوارڈ کی میزبانی کریں گے،ہر سال ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈآسکر آئندہ سال فروری میں منعقد ہوں گے،جس کے لئے منتظمین نے ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار ایڈی مرفی کو منتخب کیا ہے،منتظمین کا کہنا ہے کہ ایڈی مرفی ایک ذہین کامیڈین اور بہترین لائیو پرفارمر ہے، ایڈی مرفی کئی بار یہ ایوارڈ حاصل اور اس کے لئے نامزد ہوچکے ہیں،مگر میزبانی کے لئے پہلی منتخب ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.