تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:46

ایران میں القاعدہ کے 5 ارکان گرفتار

جنگ نیوز -
تہران…جنگ نیوز… ایران کی پولیس نے القاعدہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی صوبہ کرمان کے پولیس چیف حسین چینا ریان نے بتایا کہ پولیس نے صوبے سے القاعدہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کیا جن میں تین غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ارکان ایران میں بڑے پیمانے پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.