تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:17

چین میں ہوا ٹیٹوز کا میلہ

جنگ نیوز -


بیجنگ ... چین میں ہوا ٹیٹوز کا میلہ، جہاں بچے بڑے اور بوڑھے طرح طرح کے ٹیٹوز بنوانے پہنچ گئے،بیجنگ میں ہونے والے ٹیٹو میلے میں ساٹھ سے زیادہ ٹیٹو آرٹسٹ اور ان کے ہزاروں فین موجود تھے،چین میں یہ فن دوہزار سالہ پرانا ہے،جسے ابتدا میں سزا کے طور پر قیدیوں کے جسم اور چہروں پر بنایا جاتا ہے،جو بعد میں آہستہ آہستہ فیشن بن گیا،اور اب ٹیٹو چینی ثقافت و روایت کا لازمی حصہ بن گیا ہے، میلے میں ٹیٹو بنوانے کے کم سے کم نرخ اٹھہتر ڈالر اور زیادہ سے زیادہ سوادوسو ڈالر تھے،لیکن لوگوں کے شوق اور جنون کا یہ عالم تھے کہ لوگ پھر بھی ٹیٹو بنوارہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.