تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:33

جر منی میں خرگوشوں کے درمیان رُکاوٹ والی دوڑ کا مقابلہ

جنگ نیوز -


فولادا.....این جی ٹی…گھڑ دو ڑ میں گھو ڑ وں کی چھلا نگیں مارکر رکا وٹیں پا رکر تے تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن جر منی میں یہ کا م اب خر گو ش نے بھی شر وع کر دیا ہے ۔ حال ہی میں جر منی کے شہر Fuldaمیں خر گو شو ں کے درمیان رکا وٹیں پا ر کر نے کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ان ننھے منے خر گو شو ں کے لیے خصوصی طور پر چھو ٹی چھو ٹی رُکاوٹیں تیا ر کی گئیں تھی جن کو پھلانگ کر انہوں نے اپنی ایتھلیٹک صلا حیتوں کا مظاہر ہ کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.