جنگ نیوز - کراچی.......کراچی میں ڈبل سوار ی پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے۔وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کے مطابق کراچی میں ڈبل سوار ی پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے