تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 2:56

یونان: پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

جنگ نیوز -


ایتھنز ... یونان میں ہزاروں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں شروع ہوگئیں،ہنگامہ آرائی پر قابو نہیں پایا جاسکا،،جلاوٴ گھیراوٴ،پتھراوٴاور پٹرول بموں سے حملے جاری ہے،یونان کے شہر تھیسالونیکی میں تجارتی میلے میں وزیراعطم پاپااندریوکی آمد کے موقع پرٹیکسی ڈرائیورز کے احتجاج میں اچانک ہزاروں افراد شامل ہوگئے،جس کے بعد یہ شہر میدان جنگ بن گیا،پولیس اور مظاہرین میں دوبدو جھڑپیں ہوئیں، احتجاج کرنے والوں نے متعدد دکانوں کو آگ لگادی،پولیس پر پتھراوٴ کیااور پٹرول بموں سے حملے کئے جارہے ہیں،پولیس اب تک مظاہرین پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.