تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:45

دوسرا ون ڈے:زمبابوے کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

جنگ نیوز -


ہرارے…ہرارے میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کربیٹنگ کررہی ہے۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ہرارے کے ہرارے اسپورٹ کلب میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں پہلے ہی ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، اگرآج پاکستان نے دوسرا ایک روزہ میچ جیت لیا تو وہ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.