تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:17

زیریں سندھ میں مزید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

جنگ نیوز -


اسلام آباد…محکمہ موسمات نے آج سے زیریں سندھ میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کے مطابق اتوار کی رات سے بدھ کی رات کے دوران کراچی ،بدین ،میرپور خاص ،عمر کوٹ ،ٹھٹھہ اورحیدر آبادمیں بیشتر مقامات پر آندھی ،تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔پنجاب،مشرقی بلوچستان،ڈی آئی خان ،پشاور،ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.