تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:56

رنبیرکپور ”راک سٹار“ کی تشہیرکیلئے ممبئی پہنچ گئے

جنگ نیوز -


ممبئی… جنگ نیوز…رنبیرکپور فلم ”راک سٹار“ کی تشہیرکیلئے ممبئی پہنچ گئے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو عام انسان سے راک سٹار بننے کی کہانی ہے جس کے دوران اس کی گرل فرینڈ اس کا ایسے وقت میں ساتھ چھوڑ دیتی ہے جب اسے اس کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ فلم میں بے وفائی اوردکھ بھری داستان کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رنبیرکپور نے بتایا کہ فلم میں روایتی موسیقی کے ساتھ ساتھ مغربی رنگ بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.