تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:46

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد4201ہوگئی

جنگ نیوز -


اسلام آباد… ملک بھر میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد4201 تک پہنچ چکی ہے جبکہ اب تک 11 افراد کی اس مرض سے اموات ہوچکی ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق پنجاب میں 3846،اسلام آباد92، سندھ 195، خیبر پختوانخواہ25، اسلام آباد 92 اور راول پنڈی میں ڈینگی کے 38 مریض ہیں۔ ڈینگی کے مرض سے اب تک 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.