تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:45

شاہ رخ کا راون کو تامل و تیلگو زبا نوں میں بھی ریلیزکر نے کا فیصلہ

جنگ نیوز -


ممبئی …شاہ رخ نے اپنی نئی فلم راون کو ہندی کے ساتھ ساتھ تامل اور تیلگو زبانوں میں بھی ریلیزکر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔شا ہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس فلم کے ذریعے جنو بی ہندو ستا ن کے شا ئقین کو بھی متا ثر کر نا چا ہتے ہیں جس کے لیے فلم کی تامل اور تیلگو زبا نو ں میں ڈبنگ بھی مکمل ہو چکی اور تینوں ورژن ایک ساتھ ہی ریلیز کیے جا ئیں گے ۔ شاہ رخ نے راون کو جرمن اور دو سری غیر ملکی زبانوں میں بھی ریلیز کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے تاہم ابھی اس سلسلے میں کام شرو ع نہیں کیا گیا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.