تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:46

لا س اینجلس:مشتبہ ٹرک کی موجودگی،ہالی ووڈ بلیوارڈ بند

جنگ نیوز -
لا س اینجلس:مشتبہ ٹرک کی موجودگی،ہالی ووڈ بلیوارڈ بند

لاس اینجلس…لاس اینجلس میں مشہور تھیٹر کے باہر مشتبہ ٹرک کی موجودگی کے بعد عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ بلیوارڈ کو بند کردیا گیا،لاس اینجلس پولیس کے مطابق دوپہر کے قریب انہیں کئی ایسی اطلاعات ملی تھیں کہ کوڈک تھیٹر کے پاس نوپارکنگ میں مشتبہ ٹرک کھڑا ہے،جس میں ایک بڑا سا ٹول بکس بھی رکھا ہے، چنانچہ فوری طور پر ہالی ووڈ بلیوارڈ کو بند کرکے علاقے کو گھیر لیا گیا، بم ڈسپوزل عملے نے کئی گھنٹے کی تلاشی کے بعد اسے کلیئر قرار دے دیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.