تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:59

پشاور:اسکول وین پر حملے کے زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج

جنگ نیوز -
پشاور…پشاورمیں گذشتہ روز اسکول وین پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے 10 سکول بچے اور اساتذہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔۔ لیڈی ریڈ نگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں اسکول کے سات طالب علم، ایک استاد اور ایک اسٹاف ممبر شامل ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو سرجیکل، آرتھوپیڈک سمیت مختلف وارڈوں میں رکھا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.