تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32

سعدی قذافی سرکاری رہائشی عمارت میں نظربند ہیں،امریکا کا دعویٰ

جنگ نیوز -
واشنگٹن …جنگ نیوز… گذشتہ ہفتے کے آخر میں لیبیا سے فرار ہو کر نائیجیریا پہنچنے والے معمر قذافی کے بڑے بیٹے سعدی قذافی ایک سرکاری رہائشی عمارت میں نظربند ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی دفتر خارجہ کی خاتون ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کی طرف سے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق 38 سالہ سعدی قذافی فٹبال کے کھلاڑی اور فوجی افسر رہ چکے ہیں، انہیں نائیجیریا کے حکام نے ایک سرکاری گیسٹ ہاؤس میں رکھا ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.