14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:59
اگلے دو سال تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کرونگا،سلمان خان
جنگ نیوز -
ممبئی…جنگ نیوز… سلمان خان کے پاس اگلے دو سال تک نئی فلم سائن کرنے کا وقت نہیں۔امریکا میں کامیاب سرجری کے بعد لندن میں فلم کی شوٹنگ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوتے سلمان نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ آجکل وہ فلم ”ایک تھا ٹائیگر” کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جسکے بعد وہ ”دبنگ ٹو“ اور” شیر خان“ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ فلموں کی مصروفیت کے باعث اگلے دو سال تک وہ کوئی نئی فلم سائن نہیں کرینگے۔